بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
14 صفر 1448ھ 29 جولائی 2026 ء
کیا ادھار خرید کر ادھار پر بیچنا جائزہے؟
اگر ادہار پر خریدا ہو، مگر چیز قبضہ کرلی ہو تو اسےآگے کسی اور کو نقد یا ادھارپر فروخت کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144004201571
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔