بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

tv کا ریموٹ بیچنا


سوال

tv کا ریموٹ بیچنا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر اس ٹی وی کے ریموٹ کا کوئی اور استعمال بھی ہے جو کہ جائز ہو یعنی کہ یہ ریموٹ سوائے ٹی وی کے کسی اور جگہ بھی استعمال ہو سکتا ہو تو اس صورت میں اس ریموٹ کو بیچنا جائز ہے اور اس سے حاصل شدہ آمدنی حلال ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 391):

" (و) جاز (بيع عصير) عنب (ممن) يعلم أنه (يتخذه خمراً)؛ لأن المعصية لا تقوم بعينه بل بعد تغيره، وقيل: يكره لإعانته على المعصية، ونقل المصنف عن السراج والمشكلات: أن قوله ممن أي من كافر أما بيعه من المسلم فيكره، ومثله في الجوهرة والباقاني وغيرهما، زاد القهستاني معزياً للخانية: أنه يكره بالاتفاق.

(بخلاف بيع أمرد ممن يلوط به وبيع سلاح من أهل الفتنة)؛ لأن المعصية تقوم بعينه، ثم الكراهة في مسألة الأمرد مصرح بها في بيوع الخانية وغيرها، واعتمده المصنف على خلاف ما في الزيلعي والعيني وإن أقره المصنف في باب البغاة. قلت: وقدمنا ثمة معزياً للنهر أن ما قامت المعصية بعينه يكره بيعه تحريماً وإلا فتنزيهاً. فليحفظ توفيقاً."

خلاصۃ الفتاویٰ (ج:۳ ؍ ۱۰۰ ):

"و بیع الغلام الأمرد ممن یعلم أنه ممن یعصی اللہ یکرہ ؛ لأنه إعانة علی المعصیة."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200693

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں