بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی پروگرام میں ملنے والے انعام کا حکم


سوال

آج کل جو ٹى وى پروگراموں میں کچھ کھيل کھلا کر  چيزيں انعام ميں دى جاتى ہیں، ان کا کيا حکم ہے ؟

جواب

ٹی وی پروگراموں میں شرکت کرنا، اور کھیل کا حصہ بننا اور انعام حاصل کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200864

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں