بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی چینل کے تحت ملازمت ناجائز ہے


سوال

ٹی وی نیوز چینل میں ملازمت (job) کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ٹی وی چینل کے تحت ملازمت کرنا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں