بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تحفہ میں ملے جانور کی قربانی


سوال

کیا تحفے میں ملے جانور کی قربانی ہو جاتی ہے؟

جواب

تحفہ میں ملے جانور کی قربانی جائز ہے، اس کی قربانی سے واجب ادا ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144212201076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں