بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھریلو ورزش کی مشین پر زکاۃ کا حکم


سوال

treadmillگھریلو  استعمال کے لیے ہے،  کیا اس پر زکاہ ہے؟

جواب

گھریلو استعمال کی چیزوں پر شرعًا زکات  واجب نہیں ہوتی ؛  لہٰذا ٹرید مل( ورزش کی ایک  مشین )پر شرعًا زکات  واجب نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (5 / 36):

"( ومنها فراغ المال ) عن حاجته الأصلية فليس في دور السكنى وثياب البدن وأثاث المنازل ودواب الركوب وعبيد الخدمة وسلاح الاستعمال زكاة ، وكذا طعام أهله وما يتجمل به من الأواني إذا لم يكن من الذهب والفضة".

  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201175

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں