بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 شوال 1441ھ- 05 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

طوطوں کی زکوٰۃ


سوال

میں نے اپنے گھرمیں طوطےپالےہوئے ہیں یہ طوطے جوانڈےبچے کرتےہیں ان کےبچوں کوفروخت کردیتاہوں اورپیسےاپنےاستعمال میں لے لیتاہوں اس پرکوئی زکوٰۃ نکالی جائے گی یانہیں ؟

جواب

اگریہ رقم نصاب کے بقدرہواوراس پر سال گزرجائےتوزکوٰٰۃ آئیگی ورنہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200106

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں