بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹوٹے شیشہ میں چہرہ دیکھنا


سوال

ٹوٹے شیشہ میں چہرہ دیکھنا کیسا ہے؟

جواب

ٹوٹے ہوئے شیشہ میں چہرہ دیکھنا شرعا  ممنوع نہیں ہے،اور اس کے متعلق اگر کوئی بات عوام میں مشہو ر ہو تو وہ بے بنیاد اور بے اصل ہوگی۔


فتوی نمبر : 144408102618

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں