بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

توبہ کا طریقہ


سوال

برائے مہربانی رہنمائیی فرما دیں. اگر کسی نے انٹرنیٹ پر کسی نامعلوم انسان دوبارہ رابطہ نہیں کیا جا سکتا کی حوصلہ افزائی کی کوئی گناہ کا ارتکاب کرنے کے لئے. اسےاستغفار کے لئے کیا کرنا چاہئے.

جواب

گزشتہ پر ندامت، آئندہ یہ گناہ نہ کرنے کے عزم کے ساتھ صدقِ دل سے اپنے اس عمل سے توبہ کریں اللہ پاک کی زات سے معافی کی امید ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143501200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں