بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن پاک کی تلاوت سنتے وقت کھانے پینے کا حکم


سوال

تلاوت قرآن سنتے وقت کچھ کھانا یا پینا جائز ہے؟

جواب

قرآنِ پاک کی تلاوت سنتے وقت کچھ کھانا یا پینا جائز ہے، البتہ  چوں کہ قرآن پاک کی تلاوت کے وقت اسے غور اور توجہ سے سننے کا حکم ہے؛ اس لیے بہتر یہ ہے کہ کھانے پینے سے فارغ ہوکر اطمینان سے غور و فکر کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کو  سنا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200142

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں