بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

تجارت کی غرض سے جانوروں کی تصاویر ارسال کرنا


سوال

اگر کچھ جانور بغرضِ  تجارت (بیچنے)  لائے ہوں اور ان کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالیں یا دیگر لوگوں کو بھیجیں، تو کیا ان جانوروں کی تصاویر بنانا جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب

کسی بھی جاندار کی تصویر کشی جائز نہیں، لہذا صورتِ  مسئولہ   میں   تجارت کی غرض سے جانوروں کی تصاویر کی تشہیر   بھی جائز نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200295

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں