بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
6 ربیع الثانی 1446ھ 10 اکتوبر 2024 ء
ثمال نام کا مطلب بتادیں۔
حرف ثاء کے زیر کے ساتھ اس لفظ کا مطلب فریاد سن کر مدد کرنے والے کے ہیں۔ فقط
فتوی نمبر : 143503200028
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔