بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تیزاب کا حکم


سوال

 تیزاب پاک ہے یا ناپاک؟

جواب

اگر تیزاب کے اجزاءِ ترکیبیہ میں ناپاک اور نجس اشیاء شامل نہ ہوں تو  تیزاب پاک ہے، اور پاک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اگر جسم یا کپڑے پر لگ جائے تو اس سے بدن یا کپڑا ناپاک نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144208200616

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں