کینیڈا میں آمدنی پر حکومت ٹیکس وصول کرتی ہے، یہاں تک کہ ٹیکسی والے سے بھی اس کی کمائی پر ٹیکس لیا جاتا ہے، کچھ لوگ ٹیکس میں کمی کے لئے اپنی آمدنی کم بتاتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
سرکاری ٹیکس میں کمی کے لئے صریح جھوٹ بولنا جائز نہیں، واللہ اعلم۔
فتوی نمبر : 143509200025
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن