بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

ٹیلی نار کی اسکیم ’’سم لگاؤ آفر‘‘ کا حکم


سوال

ٹیلی نار نیٹ ورک میں ایک آفر ہے ,’’سم لگاؤ آفر‘‘  جس میں ایک مہینہ سے بند سم کو آن کرنے پر روزانہ پچاس منٹ اور پچاس ایم بی ٦٠ دن تک فری دیے جاتے ہیں، کیا ان منٹس کا استعمال کرنا شرعاً جائز ہے؟

جواب

مذکورہ آفر  کمپنی کی جانب سے ایک تبرع ہے، تاکہ وہ لوگ جو کافی عرصے سے ان کی سروس کو استعمال نہیں کررہے وہ کرنا شروع کریں ، ان منٹس کے استعمال مٰیں شرعاً  کوئی قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200187

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے