TIENS نامی کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے؟
دیگر ملٹی لیول مارکٹنگ کمپنیوں کی طرح یہ کمپنی بھی جس طریق کار کے مطابق کاروبار کرتی ہے، اور منافع دیتی ہے، وہ درست نہیں ہے، بنا بریں اس کمپنی میں کام کرنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ أعلم
فتوی نمبر : 143508200004
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن