بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء
اسلام علیکم میرا زکوة کے بارے میں سوال هے میں نے ایک گاڑی خریدی هے 3ماه پہلے اور اسے ٹیکسی کے طور پر چلاتا هوں کیااس پر بھی زکوة هے؟
مذکورہ گاڑی پر زکوٰۃ نہیں۔
فتویٰ نمبر : 143409200022
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔