بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

توحید فاطمہ نام رکھنا


سوال

میں اپنی بیٹی کا نام توحید فاطمہ رکھنا چاہتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟ رہنمائی کیجیے گا۔

جواب

توحید کے معنی عربی میں  اکیلا قرار دینا کے آتے ہیں ،اس لئے اس نام کا  کوئی خاص معنی نہیں بنے گا  بہتر یہ ہے کہ آپ  اپنی بیٹی کا نام  صرف فاطمہ  یا فاطمۃ الزھراء  رکھ لیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200625

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں