بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تصویر پر ماشاء اللہ کہنا


سوال

 چھوٹے بچے  کی تصویر ہو یا جانور چھوٹا ہو، خوبصورت ہو، اس پر کمنٹ میں یا زبانی  "ماشاءاللہ"  کہنا کیسا ہے؟

جواب

جان دار کی تصویر بنانا اور اس کو شیئر کرنا نا جائز ہے، اسی طرح اس پر تبصرہ کرتے ہوئے  "ماشاء اللہ"  اور  "سبحان اللہ"  کہنا بھی نا جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 647):

"و ظاهر كلام النووي في شرح مسلم الإجماع على تحريم تصوير الحيوان، وقال: وسواء صنعه لما يمتهن أو لغيره، فصنعته حرام بكل حال؛ لأن فيه مضاهاة لخلق الله تعالى، وسواء كان في ثوب أو بساط أو درهم وإناء وحائط وغيرها اهـ فينبغي أن يكون حرامًا لا مكروهًا إن ثبت الإجماع أو قطعية الدليل بتواتره اهـ كلام البحر ملخصًا. وظاهر قوله فينبغي الاعتراض على الخلاصة في تسميته مكروهًا."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200225

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں