بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تشہد میں درودشریف کے بعد مسنون دعاؤوں کا پڑھنا


سوال

سوال یہ ہے کہ کیا فرض اور دیگر نمازوں کی آخری رکعت میں تشہد میں بیٹھ کر التحیات اور درود شریف پڑھنے کے بعد ایک سے زائد قرآنی و مسنون دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں ؟

جواب

پڑھ سکتے ہیں،  کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں