بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح کی نیت


سوال

صلاۃ التسبیح کی نیت کیسے کرے؟

جواب

صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے، اور نیت دل کے ارادے کا نام ہے، زبان سے  اس کی نیت اردو  زبان میں یوں کی جاسکتی ہے: میں چار رکعت صلاۃ التسبیح کی نفل  نماز  پڑھ رہا ہوں یا پڑھنے کی نیت کرتا ہوں۔

َ صلاۃ التسبیح کے تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ سے متعلق مکمل تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200945

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں