بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

الصدق ینجی والکذب یھلک کا ترجمہ


سوال

"الصدق ينجي والكذب یهلك"کا ترجمہ کیا ہے؟

جواب

اس کا ترجمہ ہے:

"سچ نجات دیتا ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے"۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144311101566

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں