بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں خواتین کی امامت


سوال

تراویح میں حافظہ لڑکی کے ساتھ کوئی غیر حافظہ کھڑی ہوسکتی ہے؟

جواب

عورتوں کی جماعت اس طرح کہ عورت ہی امام ہو،  مکروہ ہے خواہ فرض نماز ہویاتراویح، عورتوں کو تراویح کی نماز انفرادی ادا کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200394

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں