بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں مکمل قرآن سننا


سوال

کیا تراویح میں مکمل قرآن سننا ضروری ہے؟

جواب

رمضان المبارک کے پورے مہینے میں بیس رکعات تراویح پڑھنا مستقل سنتِ مؤکدہ ہے، اور تراویح میں ایک مرتبہ مکمل قرآن کریم سنانا یاسننا مستقل سنت ہے،  اگر تراویح میں مکمل قرآن نہیں سنایا یا نہیں سنا اور صرف تراویح پڑھ لی تو تراویح کی سنت ادا ہوجائے گی، لیکن تراویح میں قرآن مکمل کرنے کی سنت ادا نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں