بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح کے مسائل کے لیے کتاب


سوال

تراویح کے مسائل کی کوئی کتاب بتائیں!

جواب

تراویح کے مسائل کے لیے "تراویح کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا" (مولف : مفتی  محمد انعام الحق قاسمی صاحب) سے رہنمائی لینا مفید ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144208201404

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں