بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تقیہ کیا ہے؟ اسلام میں اس کی کیا حیثیت ہے؟


سوال

کیا فرماتے ہیں  مفتیانِ  کرام  تقیہ  کسے   کہتے ہیں  اور  اس کی  شرعی  حیثیت کیا  ہے؟

جواب

" تقیہ"  حق  بات کے چھپانے  اور جھوٹ بولنے کا نام ہے۔  مذہب اسلام میں  جھوٹ بولنا بڑا گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144307100790

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں