بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خواجہ سرا سے دامن ٹچ ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟


سوال

اگر خواجہ سراؤں سے دامن ٹچ ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

اگر خواجہ سراؤں کا کپڑا پاک ہے تو دامن ان سے ٹچ ہونے سے دامن ناپاک نہیں ہوگا اور اگر ان کا کپڑا ناپاک ہے تو دامن ان سے ٹچ ہونے کی صورت میں دامن میں اس کا اثر آتا ہے تو دامن ناپاک ہوجائے گا۔

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144504100203

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں