بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فرشتوں کا عورت کے تابوت پر ہنسنا


سوال

آج کل ایک قصہ چل رہا ہے کہ فرشتےعورت کےتابوت پرہنستے هیں ،ایک دن رسول اکرم صلي الله عليه وسلم نے حضرت جبرائیل سے پوچھا کہ  کیا فرشتے بھی کبھی ہنستے ہیں؟

جواب

سوال میں ذکر کردہ قصہ تلاشِ بسیار کے باوجود کسی کتاب میں نہیں مل سکا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310101124

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں