بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

تعمیل نام رکھنا


سوال

''تعمیل ‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

تعمیل  کے معنی ہیں:  (ع) عمل کرنا، عامل بنانا، حاکم بنانا،  کام کی اجرت ادا کرنا (از لغات فارسی)، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچوں کے نام  انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام پر اور بچیوں کے نام  صحابیات  کے ناموں پر رکھے جائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200447

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں