بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 محرم 1448ھ 13 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

تمباکو نوشی سے نجات


سوال

تمباکو نوشی سے نجات حاصل کرنے کا کوئی وظیفہ تجویز کر دیں!

جواب

سورۂ مؤمن/غافر کی ابتدائی آیات  {حم (1) تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ (2) غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيدِ الْعِقَابِ ذِي الطَّوْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ }[غافر: 1 - 3]   پڑھ کر اپنے اوپر بھی دم کیجیے،  اور پانی پر پھونک کر وہ پانی  بھی پییں،  ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ اس عادت سے چھٹکارا نصیب فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں