بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طالبِ علم سے مالی جرمانہ لینا


سوال

طالبِ علم پر  مالی جرمانہ  رکھنا شرعًا درست  ہے؟

جواب

مالی  جرمانہ  لینا جائزنہیں  ہے، خواہ طالب علم سے لیا جائے یا کسی اور سے۔

"و لایکون التعزیر بأخذ المال من الجاني في المذهب."

(مجمع الأنهر، کتاب الحدود،  باب التعزیر ۱؍۶۰۹ بیروت)

"و في شرح الآثار: التعزیر بأخذ المال کانت في ابتداء الإسلام ثمّ نسخ."

(البحر الرائق /باب التعزیر41/5 )

"و الحاصل أنّ المذهب عدم التعزیر بأخذ المال."

(الشامیة، باب التعزیر، مطلب فی التعزیر بأخذ المال،ج: ۴، ص: ۶۱)

"لایجوز لأحد من المسلمین أخذ مال أحد بغیر سبب شرعي."

(الشامیة، باب التعزیر، مطلب فی التعزیر بأخذ المال،ج: ۴، ص: ۶۱)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200791

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں