بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طلاق نامہ پر دستخط کرکے زبانی طلاق بھی دے دی


سوال

 دستخط بھی لیا اور زبان سے بھی کہا کہ میں نے طلاق دے دی، کیا یہ طلاق واقع ہو گئی   یا نہیں ؟

جواب

بصورتِ  مسئولہ  طلاق نامہ پر  دستخط کرکے زبان سے بھی طلاق دے دی تو شرعًا طلاق واقع ہوگئی ۔

رہی بات کہ کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟ اس کا جواب  طلاق نامے کے الفاظ، زبان سے ادا کردہ الفاظ اور واقعے کی تفصیل جانے  بغیر ممکن نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200169

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں