بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طلاق میں اضافت کے اصول و ضوابط


سوال

طلاق میں اضافت کے اصول و ضوابط  کیا ہیں؟

جواب

طلاق میں اضافت کے اصول وضوابط سے متعلق کوئی خاص سوال ہو تو  پوچھ  لیجیے،  نیز اس  موضوع سے متعلق تفصیلی  معلومات کے  لیے کتا ب "الفاظِ طلاق کے اصول"  کا مطالعہ مفید رہے گا ، یہ  کتاب  جامعہ  کی ویب سائٹ پر  کتابوں کے سیکشن میں بھی موجود ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں