بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

طلاق کی تعلیق کی ایک صورت


سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی  سے کہے کہ اگر میں نے تم پر دوسری شادی نہ کی تو تم مجھ پر طلاق ہو اور اس کے بعد وہ دوسری شادی کر لے تو کیا پھر بھی بیوی پر طلاق واقع ہو گی  یا نہیں ؟

جواب

بصورتِ مسئولہ  اگر  اس نے مذکورہ جملہ کہا اور پھر دوسری شادی کرلی تو   اس جملے سے طلاق واقع نہ ہو گی۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201454

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں