بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طلاق کی اقسام


سوال

طلاق کی کتنی قسمیں ہیں؟

جواب

طلاق کی باعتبار طریقہ تین قسمیں ہیں: احسن، حسن اور بدعی۔

جب کہ باعتبار حکم کے بھی تین قسمیں ہیں: رجعی، بائن، اور مغلظہ۔

اور باعتبار الفاظ کے دو قسمیں ہیں:  صریح اور کنایہ۔

پھر ان میں سے  ہر ایک دو دو  قسمیں ہیں:  طلاقِ تنجیزی، اور طلاقِ تعلیقی یا معلق۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201199

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں