بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تکیہ پر بیٹھنا


سوال

تکیہ پر بیٹھنا شرعاً کیسا ہے؟  کیا اس سے گھر والوں کو سرمیں درد ہوتا ہے؟ جیسا کہ عوام میں مشہور ہے۔

جواب

واضح رہے کہ  عام طور پر تکیہ  ٹیک لگانے یا سوتے وقت سر کے نیچے رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ؛لہذا اس پر بیٹھنا مناسب نہیں۔عادات کےخلاف ہے تاہم اس سے یہ سمجھناکہ تکیہ پر بیٹھنے سے سر میں درد ہوتا ہے شرعا ً  اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101522

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں