تکافل کن امور میں جائز ہے؟
کسی بھی قسم کی تکافل پالیسی حاصل کرنا شرعاً جائز نہیں.
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں:
پاک قطر تکافل کی پالیسی خریدنا اور اس ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم
( EFU ) ای ایف یو حمایہ تکافل کا شرعی حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200022
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن