بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تجدیدِ نکاح کا طریقہ


سوال

تجدیدِ نکاح کا طریقہ کیا ہے؟

جواب

تجدیدِ نکاح کا طریقہ یہ ہے کہ: دو مسلمان عاقل بالغ مرد گواہوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کی موجودگی میں باہمی رضامندی سے نئے مہر کے ساتھ نکاح کا ایجاب و قبول کرلیا جائے،  مثلاً: بیوی کہے کہ  "میں نے  اتنے مہر کے بدلہ اپنے آپ کو آپ کے نکاح میں دیا" اورشوہر کہے کہ "میں نے قبول کیا"  تو اس سے نکاح ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200909

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں