بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تجاسر حسین نام رکھنا


سوال

اگر بیٹے کا نام "تجاسر حسین"  رکھا جائے،  اس بارے میں کوئی تجویز دے دیں !

جواب

تجاسر کے معنی :  جرات ، بہادری ، دلیری کے ہیں ،  "حسین" کا لاحقہ  لگانے  سے اس کے معنی ہوں گے:  "حسین کی جرات اور بہادری"۔ معنی کے   اعتبار سے  "تجاسر حسین  "  نام رکھنا درست ہے  ۔

"(تجاسر) مضى وَنفذ وتطاول وَرفع رَأسه وَعَلِيهِ اجترأ وأقدم وَله بالعصا وَنَحْوهَا تحرّك لَهُ بهَا."

(المعجم الوسيط - باب الجيم -  )

(فیروز اللغات : 345)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200749

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں