بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

13 شعبان کی رات میں کیا مردوں کی عید ہوتی ہے؟


سوال

13 شعبان کی رات کو مشہور کیا گیا ہے کہ میت کی عید ہوتی ہے وغیرہ، مجھے  اس کی وضاحت کردیجیے!

جواب

ایسی کوئی بات قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200812

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں