بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عہدٍِ فاروقی میں زمین کے تیل جذب کرلینے کے واقعہ کی تحقیق


سوال

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک بوڑھی عورت کے تیل کو زمین نے جذب کیا، بوڑھی عورت نے آپ کو شکایت کی تو آپ نے زمین پر کوڑا مارا اور زمین نے تیل واپس کردیا۔اس واقعے کا  حوالہ درکار ہے۔

جواب

    ایسا کوئی واقعہ ہمیں  تاریخ اور    صحابہ کے حالات پر مشتمل مستند کتب میں نہیں مل سکا ،لہذا جب تک اس کا معتمد ومعتبر سند سے وارد ہونا ثابت نہ ہو اسے بیان کرنے سے احتراز کرنا چاہیے ۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100309

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں