بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تحریم نام رکھنا


سوال

’’تحریم‘‘  کا مطلب کیا ہے؟یہ نام رکھنا جائز  ہے کہ نہیں؟یہ میری بیٹی کا نام ہے۔بعض لوگوں سے سنا ہےکہ اس نام کا مطلب اچھا نہیں۔

جواب

’’تحریم‘‘کے معنی ہیں: ’’منع کرنا‘‘ ،’’حرام کرنا‘‘، معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے، اس سے بہتر ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے  کسی نام کاانتخاب کرکے یا کوئی  اچھا بامعنی نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200500

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں