بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء
اولاد کے لیے وظیفہ بتا دیں!
ربِّ لَاتَذَرنِي فَردًا وأنتَ خَيرُ الوَارِثِينَ فرض نمازوں کے بعد میاں بیوی دونوں گیارہ مرتبہ پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144212201590
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔