بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زمین خریدنے کے لیے وظیفہ


سوال

نئی جگہ پر زمین خریدنا چاہتے ہیں، لیکن استطاعت نہیں ہے اور جہاں جگہ واستطاعت ہے وہ مالکان نہیں بیچنا چاہتے۔ کوئی وظیفہ بتائیں ؛تا کہ آسانی ہو جائے۔

جواب

ہر فرض نماز کے بعد 21 مرتبہ یہ پڑھیں:

"يَا عَزِيْزُ اِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر"

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144212201186

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں