بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حافظہ تیز کرنے کے لیے وظیفہ و عمل


سوال

حافظہ تیز کرنے کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں!

جواب

آنکھوں کی حفاظت کریں نہ اجنبی عورتوں کو دیکھیں نہ ان کی تصاویر دیکھیں اور ذہن کو گندی تصویروں اور سوچوں سے بچائیے، حافظہ تیز ہوجائے گا، ہر فرض نماز کے بعد  "رَبِّ زِدْنِی عِلْمًا" تین پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

حافظہ تیز کرنےوالے اعمال


فتوی نمبر : 144212201153

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں