بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے وظیفہ


سوال

میری بہن کے گودام پر  اک کرایہ دار نے ناجائز قبضہ  کیا ہوا ہے،  کوئی وظیفہ ہے؟

جواب

24 گھنٹے میں 100 بار یہ پڑھیں(معنی ومطلب کسی سے سمجھ کر): 

" اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْهِ  بِمَا شِئْتَ."

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144211200426

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں