بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نئے گھر میں شفٹ ہوئے روز نقصان ہوجاتاہے


سوال

ہم لوگ  نئے گھر میں شفٹ ہوۓ ہیں۔ ایک ماہ ہوا  روز کوئی نا کوئی گھر کا نقصان ہو جاتا ہے۔  پریشان ہیں کوئی وظیفہ بتا دیں!

جواب

صبح و شام سات مرتبہ آیت الکرسی اور تین تین مرتبہ معوذتین پڑھ کر  پانی پر دم کرکے پورے گھر میں چھڑکاؤ بھی کریں اور پئیں بھی، نیز گھر میں بلند آواز سے سورۂ بقرہ پڑھنے یا پڑھوانے کا اہتمام کریں۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144209201494

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں