بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی کے لیے وظیفہ


سوال

میری شادی نہیں ہورہی ،  سب کچھ طےہو کر  پھر ختم ہوجاتا ہے ، اس کے بارے میں بتائیں،  کیا کروں میں ؟

جواب

عشاء کے بعد 1400 مرتبہ      يَا وَدُودُ پڑھ کر دعا کریں (چالیس دن یہ عمل کریں۔) فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144111201773

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں