ایک شخص خواب میں اپنے آپ کو ننگا دوڑتے ہوئے دیکھتا ہے اور ایک آدمی کے ساتھ کھڑاہوجاتا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟
کسی ایسے گناہ میں مبتلا ہے جس سے معاشرے میں بدنامی کا خطرہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111200748
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن