بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مالی حالات ٹھیک نہیں


سوال

میں نے جب سے شادی کی ہے،  تب سے حالات کچھ زیادہ خراب ہوئے۔ تعلیم کے باوجود روزگار نہیں اور استخارہ بھی کیا، لیکن کوئی نتیجہ نہ نکلا، راہ نمائی فرمائیں!

جواب

ماں باپ سے دعائیں لیں، اللہ راستے  کھول دے گا۔ فرائض و واجبات اور صلہ رحمی کا خیال رکھیں، نیز گناہوں سے اجتناب کرنے کے ساتھ استغفار اور  "حَسْبِيَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ کی کثرت رکھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200230

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں